General Knowledge Chapter Wise Notes

 



نوٹس جماعت دوئم

جنرل نالج (واقفیت نامہ)

سبق نمبر1(ہمارا وطن پاکستان )

سوال نمبر1 نیچے دیے گئے سوالا ت میں سے درست جواب کے سامنے ٹک کا نشان لگائیں

پاکستان کب وجود میں آیا

(ا)23مارچ 1940(ب)14اگست1947(ج)11ستمبر1948

پاکستان کے کتنے صوبے ہیں

(ا)چار(ب)پانچ(ج)چھے

پاکستان کے پرچم میں کتنے رنگ ہیں

(ا)دو(ب)تین(ج)چار

سوال نمبر2مندرجہ ذیل بیانات کے سامنے درست پر ٹک اورغلط پر کاٹے کا نشان لگائیں

پاکستان کے پرچم میں سبزرنگ دوسرے مذہب کی نشان دہی کرتاہے

آزاد جموں وکشمیر کا دارالحکومت مظفر آبادہے

رقبے کے لحاظ سے بلوچستان پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے

پنجاب آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے

گلگت بلتستان پاکستان کے جنوب میں واقع ہے

سوال نمبر3 پاکستان کے دارالحکومت کاکیا نام ہے

جواباسلام آباد

سبق نمبر2(دیہات اورشہر )

سوال آپ بڑے ہوکرکون سا پیشہ اختیارکرنا چاہیں گے اورکیوں ;238;

جواب ڈاکٹر تاکہ علاج کرسکوں

سوالکوئی سی تین سہولیات لکھیں جو آپ کو شہر میں میسر ہیں اورگاءو میں نہیں

جواب کالج ،ہسپتال ،ائیرپورٹ

سوالآپ ایک گاءوں میں سب سے پہلے کون سی سہولت مہیا کرنا چاہیں گے اورکیوں

جوابہسپتال تاکہ بیمار لوگوں کاعلاج ہوسکے

سبق نمبر3(حقوق وفراءض )

سوالاپنے علاقے کے دواہم عوامی مسائل لکھیں

جواب نکاسی آب کا ناقص نظام ،گیس کی غیر اعلانیہ بندش

سوالشہریوں کے کوئی سے دو حقوق اوردو فراءض تحریر کریں

جوابحقوق

بنیادی سہولیات کی فراہمی ،جان ومال کا تحفظ

فراءض

تمام حکومتی اداروں کا احترا م کرنا ،قوانین کا احترام کرنا

سوال کون سا محکمہ لوگوں کی جان ومال کی حفاظت کرتاہے

جواب پولیس کا محکمہ لوگوں کی جان ومال کی حفاظت کرتا ہے

معروضی

درست جواب کا انتخاب کریں

حکومت نظام چلاتی ہے

(ا)صوبے(ب)ضلع کا(ج)قصبے کا(د)ملک کا

حکومت علاج کیلئے قائم کرتی ہے

(ا)ہسپتال(ب)سکول (ج)پولیس سٹیشن(د)عدالتیں

جرائم کی روک تھام کیلئے بنائے جاتے ہیں

(ا)سکول(ب)ہسپتال (ج)پولیس سٹیشن(د)عدالتیں

بچوں کو تعلیم دینے کیلئے قالم کیے جائے ہیں

(ا)ہسپتال(ب)سکول (ج)پولیس سٹیشن(د)عدالتیں

پیشہ اختیار کرنے کا حق حاصل ہے

(ا)ہرمسلمان کو(ب)ہرغیر مسلم کو(ج)ہردیہاتی کو(د)ہر شہری کو
سبق نمبر4(مذہبی تہوار)

سوال مسلمان عید الفطر کس طرح مناتے ہیں

جواب مسلمان عید کی نماز پڑھ کے اپنے رشتے داروں کے ساتھ عید مناتے ہیں

سوالعیدالاضحی کس کی قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے

جوابیہ عید حضرت ابراہیم کی قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے

سوالدیگر مذاہب کے کوئی سے دوتہواروں کے نام لکھیں

جوا ب کرسمس،ہولی

نیچے دیئے گئے الفاظ پڑھ کر جواب تحریر کریں

حضرت ابراہیم ،10ذوالحجہ، قربانی(عیدالاضحی)

یکم شوال کا چاند ، فطرانہ ، عیدی (عیدالفطر)

روزہ ، افطار،بابرکت مہینہ(رمضان)

دسمبر،حضرت عیسی ،مسیحی (کرسمس)

ہندءوں ،رنگ بھینکنا ،خوشی(ہولی)

نئے سال کا پہلا دن ،سکھ ،خوشیاں (بیساکھی)

معروضی سوالات

مسلمان سال میں کتنی عیدیں مناتے ہیں

(ا)دو(ب)تین(ج)چار(د)پانچ

پاکستان میں دوسرے مہذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ مناتے ہیں

(ا)اپنے ملکی تہوار(ب)اپنے علاقائی تہوار(ج)اپنے مذہبی تہوار

غریب مسلمانوں کو عیدالفطر کی خوشی میں شریک کرنے کیلئے دیا جاتاہے

(ا)عشر(ب)صدقہ فطر(ج)گوشت(د)تحفہ

عیدالاضحی کو کہا جاتاہے

(ا)عید سعید (ب)میٹھی عید(ج)چھوٹی عید(د)بڑی عید

عیدالاضحی کے دن مسلمان قربانی کرتے ہیں

(ا)جانوروں کی (ب)پرندوں کی(ج)حیوانوں کی(د)درندوں کی

مسلمان میلاد النبی;248; کب مناتے ہیں

(ا)12ربیع الثانی کو(ب)12محرم کو(ج)12ربیع الا ول کو(د)12صفر کو

کرسمس کب منائی جاتی ہے

(ا)25دسمبرکو(ب)25نومبر کو(ج)25ستمبر کو(د)25اگست کو

ہولی تہوار ہے

(ا)پارسیوں کا (ب)عیسائیوں کا (ج)سکھوں کا (د)ہندوءوں کا

سکھ مذہب کا ایک قدیم تہوار ہے

(ا)ہولی (ب)بیساکھی(ج)کرسمس(د)عیدین

سکھوں کے نئے سال کا پہلا دن کون سا ہے

(ا)سیاکھی(ب)ہولی(ج)کرسمس(د)ایسٹر

سبق نمبر5(قدرتی ماحول اوروسائل)

سوال لوہے سے بنی ہوئی تین چیزوں کے نام لکھیں

جوابالماری ، دروازہ، نلکا

سوال درخت ہمار ے لئے کیوں ضروری ہیں کوئی سی دووجوہات بتائیں

جوابدرختوں سے آکسیجن ملتی ہے جو زندہ رہنے کیلئے ضروری ہے ،فرنیچر بنانے کیلئے لکڑی ملتی ہے

معروضی سوالات

جاندار اوربے جان اشیا پائی جاتی ہیں

(ا)آسمان پر(ب)سورج پر(ج)چاند پر(د)زمین پر

ہم پودوں سے حاصل کرتے ہیں

(ا)خوراک(ب)کاربن ڈائی آکسائیڈ(ج)روغنیات

اللہ تعالیٰ نے پیدا کئے ہیں

(ا)قدرتی وسائل (ب)انسانی وسائل (ج)معدنی وسائل

ہم سورج سے حاصل کرتے ہیں

(ا)روشنی اورنمکیات (ب)پروٹین اورچکنائی(ج)روشنی اورحرارت

ہم زمین سے حاصل کرتے ہیں

(ا)معدنیات(ب)روغنیات(ج)نمکیات(د)لحمیات

بحری جہاز کہاں پرچلتے ہیں

(ا)سمندروں میں (ب)دریاءوں میں (ج)نہروں میں

ہ میں سانس لینے میں مدددیتی ہے

(ا)خوراک (ب)مٹی(ج)پانی(د)ہوا

ہوائی جہاز کہاں پر اڑتا ہے

(ا)زمین پر(ب)پانی میں (ج)ہوا میں (د)آسمان پر

روشنی اورحرارت کا سب سے بڑا ذریعہ ہے

(ا)سورج(ب)چاند(ج)سیارے(د)ستارے

نلکا کس چیز سے بنتا ہے

(ا)کوئلے سے(ب)نمک سے(ج)پلاسٹک سے(د)لوہے سے

سبق نمبر6(پانی)

سوال صحیح پر ٹک اورغلط پر کاٹے کانشان لگائیں

ہ میں صاف پانی پینا چاہیے

سمندرکا پانی میٹھا ہوتاہے

کنواں پانی حاصل کرنے کاقدرتی ذریعہ ہے

تمام جانداروں کو زندہ رہنے کیلئے پانی چاہیے

سوال پانی نہ ملنے کی وجہ سے آپ کوکون سی تین مشکلات پیش آسکتی ہیں ;238;

جواب پیاس کی شدت سے موت ہوسکتی ہے،کپڑے نہیں دھوئے جاسکتے ،زمین بنجر ہوجائیں گی

سوالآپ اپنے علاقے میں پانی کے کوئی سے دو ذراءع بتائیں

جوابنلکا ،ٹیوب ویل

معروضی سوالات

پانی کوزیادہ مقدار میں صاف کرتے ہیں

(ا)چھان کر(ب)ابال کر(ج)فلٹریشن پلانٹ کے ذریعے

تمام جانداروں کیلئے سب سے اہم ہے

(ا)پھل (ب)خوراک(ج)معدنیات(د)پانی

پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے

(ا)جاندار(ب)بے جان(ج)پرندے(د)درندے

پانی حاصل کرنے کا سب سے اہم اوربڑا ذریعہ ہے

(ا)جھیل (ب)کنواں (ج)بارش(د)ہینڈ پمپ

پانی کاذخیرہ موجود ہے

(ا)زمین کی سطح پر(ب)زمین کی تہ میں (ج)چاند پر

گھروں میں استعمال ہونے والا پانی کتنے ذراءع سے حاصل ہوتاہے

(ا)ایک(ب)دو(ج)سات(د)پانچ

پانی کو صاف کرنے کے طریقے ہیں

(ا)ایک (ب)دو(ج)تین

پانی کی قلت کہاں ہوتی ہے

(ا)میدانی علاقے میں (ب)پہاڑی علاقے میں (ج)ریگستان میں

ہ میں پانی کواستعمال کرناچاہیے

(ا)بے احتیاطی سے(ب)احتیاط سے(ج)بلا ضرورت

پانی کے قدرتی ذراءع ہیں

(ا)دو(ب)تین(ج)چار(د)ایک

سبق نمبر7(پودے)

سوال اگرہمارے ارد گرد درخت اورپودے نہ ہوں توکیا ہوگا کوئی سے تین نقصانات بتائیں

جوابآکسیجن انسان کے لئے ضروری ہے اگر درخت نہ ہوں تو سانس لینامشکل ہے ، ہ میں مختلف چیزیں بنانے کیلئے لکڑی حاصل ہوتی ہے ، جنگلات جانوروں اورپرندوں کامسکن ہے

سوال پودوں سے ہ میں کون کون سے فائدے ہوتے ہیں کوئی سے دوفوائد لکھیں

جوا بپودوں سے آب وہوا تبدیل ہوتی ہے،پودے ہمارے لئے آکسیجن پیدا کرتے ہیں

سوال تین ایسے پودے کے نام بتائیں جن پر پھول لگتے ہیں

جوابگلاب ، چنبیلی ،سورج مکھی

معروضی سوالات

درست جواب کا انتخاب کریں

ہماری زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے

(ا)پرندوں کو(ب)درندوں کو(ج)پودوں کو

پودے ہ میں آکسیجن فراہم کرتے ہیں

(ا)کھانے کیلئے (ب)سانس لینے کیلئے(ج)پینے کیلئے

پودوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے

(ا)پتے (ب)جڑ(ج)پھل(د)پھول

پانی ہوا اورروشنی کے ساتھ مل کر پودے کی خوراک تیار کرتے ہیں

(ا)پتے (ب)جڑ(ج)پھل(د)تنے

پودے کو مضبوطی سے زمین میں گاڑے رکھتی ;47;رکھتا ہے

(ا)پتا (ب)جڑ(ج)پھل(د)تنا

کچھ پودے پھول داراورکچھ ہوتے ہیں

(ا)غیر پھول دار (ب)پھل دار(ج)پتے دار(د)تنے دار

غیرپھول دارپودوں میں نہیں سکتے

(ا)پھل اوربیج (ب)بیج اورپتے(ج)پھول اوربیج

ہم شوق سے کھاتے ہیں

(ا)پھل (ب)پھول(ج)بیج(د)پتے

آلو اورگنا اگتاہے

(ا)تنے سے (ب)جڑسے(ج)بیج سے(د)پتوں سے

اکثر پھلوں میں ہوتے ہیں

(ا)بیج (ب)پھول(ج)تنے(د)پتے

سبق نمبر8(جانور)

سوال مندرجہ ذیل الفاظ کی مددسے خالی جگہ پر کریں (ہو ا، پہاڑوں ،پانی،خشکی، کچھار)

ہاتھی خشکی کاجانور ہے

مچھلی پانی میں رہتی ہے

عقاب پہاڑوں میں رہتا ہے

کبوتر ہوا میں اڑنے والا پرندہ ہے

شیرکچھار میں رہتا ہے

معروضی سوالات

جانور کہا ں رہتے ہیں

(ا)سورج پر (ب)چاند پر(ج)آسمان پر(د)زمین پر

کچھ جانوروں کے بچے پیدائش سے ہی ہوتے ہیں

(ا)ان جیسے (ب)مختلف(ج)الگ(د)خوبصورت

عقاب رہتا ہے

(ا)وادیوں میں (ب)پہاڑوں میں (ج)زمین پر

اونٹ کہاں رہتا ہے

(ا)ریگستان میں (ب)پہاڑوں میں (ج)میدانوں میں

چڑیاں کہا رہتی ہے

(ا)پنجرے میں (ب)درختوں پر(ج)گھونسلے میں

سبق نمبر9(زراعت اورمویشی )

سوال مویشیوں سے حاصل ہونے والی کوئی سی تین چیزوں کے نام لکھیں

جوابدودھ ،گوشت ، چمڑا

سوال پاکستان کی کوئی سی دواہم فصلوں کے نا م لکھیں

جوابگندم، چاول

سوال دودھ سے بنی کون سی چیز آپ شوق سے کھاتے ہیں اور کیوں

جواب میں دہی شوق سے کھاتا ;47;کھاتی ہوں

سوالمرغی سے ہم کیا حاصل کرتے ہیں

جواب انڈے ،گوشت

سوال ذرا غور کریں کہ گھر میں استعمال ہونے والے روٹی کس فصل سے بنتی ہے

جوابگھر میں استعمال ہونے والی روٹی گندم سے بنتی ہے

معروضی سوالات

سوال پاکستان کیسا ملک ہے
(ا)صنعتی (ب)ترقی یافتہ(ج)زرعی

دیہات کے لوگ پالتے ہیں

(ا)مویشی (ب)بندر(ج)پرندے(د)شیر

گندم اگاتاہے

(ا)موچی (ب)بڑھئی(ج)کمہار(د)کسان

گندم سے بنتا ہے

(ا)چمڑا (ب)آٹا(ج)بیسن(د)گھی

کپاس سے بنتی ;47;بنتا ہے

(ا)کپڑا (ب)چمڑا(ج)ریشم(د)روئی

فیکٹری میں دھاگے سے کیا بنتا ہے

(ا)کپڑا (ب)برتن(ج)جوتے(د)ہیڈبیگ

گنے سے نکالا جاتاہے

(ا)آٹا (ب)چینی(ج)رس(د)گٹر

بھینس اورگائے سے حاصل ہوتاہے

(ا)دودھ (ب)دہی(ج)مکھن(د)پنیر

گوشت کھایا جاتا ہے

(ا)درندوں کا (ب)مویشیوں کا (ج)کوے کا

سبق نمبر10(زمینی وسائل کی حفاظت)

سوال دئیے گئے الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پرکریں (مسکن ، پانی ،ضائع ،موسم)

صاف پانی پینے کیلئے استعمال ہوتاہے

جنگلات پرندوں اورجانوروں کا مسکن ہے

زیادہ درخت لگانے سے موسم خوش گواررہتا ہے

ہ میں پانی کوضائع نہیں کرنا چاہیے

سوال کوئی سے تین وجوہات تحریر کریں جن سے آپ کے علاقے میں پانی ضائع ہوتاہے

جواب گھروں میں پانی کابے دریغ استعمال ،خراب پاءپ لائنز کی وجہ سے ،فلٹر یشن پلانٹ کے استعمال میں بے احتیاطی

سوال جنگلات کا کٹاءو کیوں نقصان دہ ہے دو وجوہات تحریر کریں

جوابفضائی آلودگی میں اضافہ ، ماحول میں آکسیجن کی کمی

معروضی سوالات

کس کے بغیر زندگی ناممکن ہے

(ا)تیل (ب)کوئلہ (ج)گیس(د)پانی

جنگلات مسکن ہیں

(ا)جانوروں اورحیوانوں کا (ب)جانوروں اورپرندوں کا

جنگلات سے حاصل ہوتی ہے

(ا)کاربن ڈائی آکسائیڈ(ب)گیس(ج)لکڑی

جلانے کیلئے استعمال ہوتی ہے

(ا)لکڑی (ب)گتہ(ج)پلاسٹک

ہماری روزمرہ کی ضرورت ہے

(ا)پانی (ب)کوئلہ(ج)گیس(د)تیل

جنگلات ہ میں بچاتے ہیں

(ا)آگ سے(ب)بھوک سے(ج)سیلاب سے

ہ میں جنگلات کو بچانا چاہیئے

(ا)آگ لگنے سے(ب)بارشوں سے(ج)کٹاءو سے

Post a Comment

0 Comments