بروک فیلڈ سکول ملتان
نوٹس جماعت دوئم
اردو (ب)
مضمون
میراتعارف
میرا نام ہے میرے والد کا نام ہے میرے والد ایک ڈاکٹرہیں میں دوئم جماعت میں پڑھتاہوں میں ملتان میں رہتا ;47;رہتی ہوں
میرا سکول
میرے سکول کانام بروک فیلڈ سکول ہے میرے سکول میں دس کمرے ہیں یہ بہت بڑا سکول ہے اس میں ایک کھیل کامیدان ہے مجھے اپنے سکول سے پیارہے
میرادوست
علی میرا دوست ہے وہ میرا ہم جماعت ہے وہ بہت ذہین ہے وہ ہمیشہ اول آتاہے مجھے اپنی دوستی پرمخر ہے
کہانیاں
پیاسا کوا
ایک کوے کوپیاس لگی وہ پانی کی تلاش میں ادھرادھر اڑ رہاتھا اس کو با غ میں ایک جگ نظرآیا اس میں پانی کم تھا کوے نے نزدیک پڑے کنکر اٹھاکر جگ میں ڈالے پانی اوپر آگیا کوے نے پانی پیا اوراڑ گیا
نتیجہکوشش کروگے توکامیاب ہوجاءوگے
درخواست برائے ضروری کام
بخدمت جناب پرنسپل بروک فیلڈ سکول ملتان
جناب عالی
گزارش ہے کہ مجھے آج گھرپر ضروری کام ہے اس لئے میں سکول حاضرہونے سے قاصرہوں مہربانی فرماکر مجھے ایک دن کی چھٹی دی جائے
آپ کی عین نوازش ہوگی
العارض
آپ کاشاگرد
اب ج
درخواست برائے بیماری
بخدمت جناب پرنسپل بروک فیلڈ سکول ملتان
جناب عالی
گزارش ہے کہ مجھے رات سے سخت بخارہے جس کی وجہ سے میں سکول حاضر ہونے سے قاصرہوں مہربانی فرما کہ مجھے ایک دن کی چھٹی دی جائے
آپ کی عین نوازش ہوگی
العارض
آپ کاشاگرد
ا ب ج
واحد (آسمان ،آنکھ ،بہن ،بھائی ،تارا،سارا،بکرا،گھوڑا،چڑیا،چوٹی ،بکری،بوٹی ،بوڑھے،بادل،بیٹا)
جمع (آسمانوں ،آنکھیں ،بہنوں ،بھائیوں ،تارے،سارے ،بکرے،گھوڑے،چڑیاں ،چوٹیاں ،بکریاں ،بوٹیاں ،بوڑھے،بادلوں بیٹے)
مذکر(ابو ،نانا،تایا،دادا،خالو،مرغا،گھوڑا،بکرا،بھانجا،چچا،مالی، ماموں ،کبوتر)
مونث(امی،نانی ،تائی،دادی،خالہ،مرغی ،گھوڑی،بکری،بھانجی،چچی،مالن،ممانی ،کبوتری)
الفاظ(آج ، آنا ،اوپر ،گرم،آگے،بوڑھا،آءو،جنگ،چھوٹا ،دور،زمین،دن،سوال ،شروع،جھوٹ)
متضاد(کل ،جان،نیچے،سرد،پیچھے،جوان،جاءو،امن ،بڑا ،نزدیک ،آسمان،رات ،جواب ، آخر،سچ)
الفاظ (اعتماد،اندھیرا،گندہ ،اناج،دیس،شکل ،کالا ،نیک ،بدن ،درد،بھلائی،خوشی،ستھرا، پیار،بہشت)
متضاد(بھروسا،اجالا ،میلا ،غلہ ،وطن ،صورت ،سیاہ، اچھا ،چشم ،تکلیف ، اچھائی ،مسرت ،صاف ،محبت ،جنت)
الفاظ (آج ، آنا، آگ،رب،آءو،نام ،پیارے ،اچھائی ، پڑھائی،مور،رنگ،عزت ،اب ،بنانے ،ہرے)
ہم آواز الفاظ (کاج،جانا،ساگ،تب،جاءو،کام ،نظارے،برائی ،لکھائی،شور،سنگ،ذلت،جب ،دکھانے،بھرے)
0 Comments