Urdu Chapter Wise Notes

 



مختصرسوالات کے جوابات

س ہ میں کس نے پیدا کیا ہے

جاللہ تعالیٰ نے

ساللہ تعالیٰ نے ہ میں کون کون س نعمتیں دی ہیں

جبہت سی نعمتیں دی

سہرچیزکس بات کی گواہی دیتی ہے

ج پاک ذات کی

سہماری بگڑی ہوئی بات کون بتاتا ہے

جاللہ تعالیٰ

سکس کی ذات کورحمت والا کہاگیاہے

جاللہ کی پاک ذات

ساس نظم میں اللہ تعالیٰ کے کون کون سے نام آئے ہیں

جاللہ رب اورمولا

سبتائیں اس نظم کوحمد کیوں کہاگیا ہے

جاس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کی

س حضر ت محمد ہمارے لیے کون سا دین لائے

جاسلام

سحضرت محمدپرکون سی کتاب نازل ہوئی

جقرآن مجید

سکس ہستی کودلوں کاسہارا کہاگیاہے

جحضرت محمدﷺ کو

سآپ ہمارے لیے کون سی کتاب لائے

جقرآن مجید

ساس نظم کو نعت کیوں کہاگیا ہے

جاللہ کے پیارے رسول کی تعریف کی گئی ہوں

سہ میں کون اپنی جان سے پیارا ہے

جپیارے نبی ﷺ

ساس نظم میں آقا کسے کہاگیا ہے

جحضرت محمدﷺ

سہماری آنکھوں کا تارا کون لوگ ہیں

جہمارے پیارے نبیﷺ

سہمارے پیارے نبیﷺ کانام کیا ہے

جحضرت محمدﷺ

سحضرت محمدﷺرسول اللہ تعالیٰ نے ہ میں کس بات کی تعلیم دی

جحضرت محمدﷺ نیکی کی

سآپﷺبچوں سے کیسا سلوک فرماتے

جبہت مہربان تھے

سآپﷺ سفرسے واپس آتے تو کیاکرتے

جراستے میں بچوں کودیکھ کرسواری روک لیتا

سآپﷺ بچوں سے ملنے کو کیا کرتے کوئی دو باتیں لکھیں

جآپﷺ سلام کرتے اورگود میں اٹھا لیتے

سپالتوجانورکسے کہتے ہیں مثال دیں

ججو گھر میں پالے جائیں مثلاً بلی ،کتا ،گھوڑا اوربکری وغیرہ

سطوطا کس رنگ کاہوتا ہے

ج سبزرنگ کا

سطوطے کے گلے میں مالا کس چیز کو کہاگیا ہے

جسیاہ پٹی کو

سبانو کے گھر میں رونق کیوں ہے

جطوطے میاں کی

سبانوکے طوطے کی شکل اورصورت کیسی ہے

جہراہرا رنگ ہے گو ل گول آنکھیں

سبانو کا طوطا کب سلام کرتاہے

ج کوئی گھر میں داخل ہوتو

سطوطے کی وجہ سے گھر میں کیوں رونق ہے

جطوطے میاں کے دم سے گھر میں رونق ہے

سکوئی اجنبی آدمی آپ کو اپنے ساتھ چلنے کا کہے تو آپ کیا کریں گے

ج میں نہیں جاءو گا ;47;گی

سکوئی اجنبی آپ کے جسم اورچہرے کو چھوٹے تو آپ کیا کریں گے

ج میں شو رمچادوں گا;47;گی

س کیا موٹر سائیکل سوار دانیال کے ابا جان کادوست تھا

جنہیں

سچھٹی کے بعد گھرسے لینے کیلئے کوئی نہ آئے تو آپ کہا کریں گے

جاستاد کو بتائیں گے

ساگرپیسے دے کرکوئی کام کرنے کوکہے توآپ کیا کریں گے

جہم وہ کام نہیں کریں گے

ساگر دانیال موٹر سائیکل سوارکے ساتھ چلا جاتاتو کیا ہوتا

جاجنبی اسے اغوا کرلیتا

ساگرآپ دانیال کی جگہ ہوتے تو کیا کرتے

ج میں بھی شور مچاتا;47;مچاتی

سہمسائے کون ہوتے ہیں

جگھر کے قریب رہنے والے

سلڑائی جھگڑے سے کیا ہوتاہے

جنفرت بڑھتی ہے

سچڑیا اورچوہا کا آپس میں کیا تعلق کیسا تھا

جدونوں ہمسائے تھے

سبکری کی تجویز پرچڑیا اورچوہے نے کیا جواب دیا

ج ہ میں منظور نہیں

س چڑیا اورچوہے کو کھانے کی کیا چیز نظر آئی

جروٹی کاٹکڑا

سچڑیا اورچوہا کیوں پچھتائے

جکو اروٹی کا ٹکڑا لے بھاگا

ساس کہانی سے آپ نے کیاسبق سیکھا

جمل جل کررہنا چاہیے

سرات کو آسمان پرکیانظر آتے ہیں

جتارے اورچاند

ستاروں کے بارے میں کو ایک بات بتائیں

ج تارے روشنی دیتے ہیں

ستارے کب جاگتے ہیں

جرات کے وقت

ستاروں کی چمک کن چیزوں سے ملتی جلتی ہے

جموتیوں سے

ستاروں کی صورت کیسی ہے

جیہ ننھے منے چھوٹے چھوٹے اورگول مٹول ہیں

ستارے کیوں تھک جاتے ہیں

جچلتے چلتے

سیہ نظم کس نے لکھی ہے

جصوفی غلام مصطفی تبسم نے

س گڑیا کی آنکھیں کیسی ہیں

جنیلی ہیں

سگڑیا کب آنکھیں کھولتی ہے

جگود میں لینے سے

سگڑیا کون سا کھیل کھیلتی ہے

جآنکھ مچولی

سیہ تصویر کس کی ہے

ج قائداعظم کی

سپاکستان کس نے بنایا

جقائداعظم نے

س صاف ستھرے بچے نے دوسرے نچوں کوکر کٹ کھیلنے کی دعوت کیوں دی

جکرکٹ سے ہاتھ پاءوں گندے نہیں ہوتے

سبچے کانچ کی گولیاں چھوڑ کرکرکٹ کیوں کھیلنے لگے

ج کیونکہ وہ بچہ صاف ستھرا تھا

سگھروالوں نے قائداعظم محمد علی جناح کو پڑھنے سے کیوں منع کیا اورانھوں نے کیا جواب دیا

ج میں پڑھوں گانہیں تو بڑا آدمی کیسے بنوں گا

سمحمدعلی جناح کو قائداعظم کیوں کہا جاتاہے

جآپ نے ہمارے لیے پیارا وطن پاکستان بنایا

سکون سا کام کرکے آپ بڑے آدمی بن سکتے ہیں

جمحنت کرکے

سزیارت میں گرمیوں میں موسم کیسا ہوتاہے

جخوشگوار

سپہلے دن بچوں نے کس مقام کی سیرکی

جقائداعظم ریزیڈیسی

سزیارت میں کون کون سے پھل پیداہوتے ہیں

جسیب اورچیری

سپاکستان کے کتنے صوبے ہیں

جچار

س آپ کو موقع ملے تو آپ سیرکیلئے کہاں جائیں گی

ج میں زیارت جانا چاہوں گا ;47;گی

سمالی اورپائلٹ اورڈاکٹر کیاکام کرتے ہیں

جمالی پود وں کی دیکھ بھال کرتاہے ،پائلٹ ہوئی جہاز اڑاتا ہے، ڈاکٹر مریضوں کاعلاج کرتا ہے

سہمارے لیے فصلیں کون اگاتاہے

جکسان اگاتا ہے

سبڑھئی کیاکام کرتا ہے

جلکڑی کا

سآپ کے کپڑے کون سیتا ہے

جدرزی

سکسان ہمارے لیے کیا کچھ اگاتے ہیں

جاناج، پھل اورسبزیاں وغیرہ

سخاک روک کا کیاکام ہوتاہے

جگلی ،محلے اورسڑکوں کی صفائی

سبڑے ہوکر آپ کون سا پیشہ اختیار کریں گے

ج میں پائلٹ بننا چاہوں گا

Post a Comment

0 Comments